اداکارہ ماہ نور دلہن بن گئیں
منگل 2 اگست 2016 13:10
(جاری ہے)
ماہ نور نے دلہن کا کردار اس قدر خوبصورتی سے نبھایا ہے کہ ڈرامہ دیکھنے والوں نے اداکارہ کو تالیاں بجا کر بھرپور انداز میں داد دی جبکہ ڈرامے میں ان کا ڈانس آئٹم بھی ڈرامہ بینوں کو اپنی سیٹوں سے اٹھ کر رقص کرنے پر مجبور کردیتاہے ۔
ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ صوبیہ خان ، قسمت بیگ ، سخاو ت ناز ، قیصر پیا ، طاہر انجم ، ہنی البیلا ، مہک نور ، سائرہ اورامان اللہ شامل ہیں ۔ ڈرامہ کے پروڈیوسر حمزہ بٹ اورڈائریکٹر گلفام ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
’’شیرنی کا بچہ‘‘ ازلان اور وریشہ نے اپنی بیٹی کی منہ دکھائی کردی
-
انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.