تھیلی سیمیا کی نئی دوائی سے 52 بچوں کو خون کی فراہمی سے نجات مل گئی‘ اعجاز علی
منگل 2 اگست 2016 14:45
(جاری ہے)
تھیلی سیمیا کے شکار بچوں کی زندگی بچانے اور ان کی زندگی کی سانسوں کو رواں دواں رکھنے کیلئے انہیں 14روز بعد خون فراہم کیاجاتاہے تاہم کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر ثاقب حسین انصاری کی طرف سے جدید تحقیق کے ذریعے تھیلی سیمیا کے شکار بچوں کیلئے دوائی تیار ہوگئی ہے۔
کراچی کے بعد پورے ملک میں صرف حمزہ فاؤنڈیشن ویلفیئر ہسپتال پشاور میں اس دوائی کے ذریعے تھیلی سیمیا کے شکار بچوں کے علاج کا سلسلہ جاری ہے، نئی دوائی کے استعمال سے حمزہ فاؤنڈیشن ویلفیئر ہسپتال میں تھیلی سیمیا کے شکار 52بچوں کو خون کی فراہمی سے نجات مل گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.