ذیا بیطس او ر بلڈ پریشر کے مریض غذائی ہدایت نظر انداز نہ کریں‘حکیم رفیق ٓاحمد صابر
بدھ 3 اگست 2016 19:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست ۔2016ء) طب مفرد اعضاء ـ" علاج بالغذاء" اپنی افادیت کے پیش نظر دُنیا بھر میں بڑی تیزی سے مقبول ہو رہا ہے اس طریق علاج کے مطابق50 فیصد بیماریوں کا علاج صرف غذا تبدیل کر کے ہی ممکن ہے جبکہ50فیصد بیماریوں کیلئے شدت کی وجہ سے دوا دینا پڑتی ہے۔ ذیا بیطس "شوگر" اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے غذائی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا انتہائی ضروری ہے۔
اِن خیالات کا اظہار ماہرین علاج بالغذاء حکیم رفیق احمد صابر، حکیم محمد افضل میو، حکیم غلام رسول کیف، حکیم محمد اکرم مغل، حکیم عبدالرزاق ربانی، حکیم محمد فیصل طاہر صدیقی، حکیم سید عارف رحیم، حکیم ملک فہیم احمد، حکیم ملک آصف علی، حکیم مزمل عباس، حکیم محمد شہباز اور ڈاکٹر ذوالقار علی سندھو نے علاج بالغذا کونسل کے زیر اہتمام ذیا بیطس اور ہائی بلڈ پریشر میں غذائی احتیاط کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہونے کیا اُنھوں نے بتایا کہ اگر بلڈ پریشر اوربلڈ شوگر کا مرض لاحق ہو جائے تو صرف میڈیسن پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.