آئین پاکستان کے مطابق صوبائی حکومت کو مکمل اختیار حاصل ہے کہ وہ وفاقی اداروں کی صوبے میں آپریشنز تعداد جو صوبوں کو امن و امان کے لئے درکار ہوں، صوبے کے احکامات کے مطابق چلائے جائیں گے
پیپلزپارٹی کے سینیٹرز تاج حیدر ، سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ ، سینیٹر سسی پلیجو اور سینیٹر مختار دھامرہ کی بات چیت
بدھ 3 اگست 2016 20:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹرز تاج حیدر ، سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ ، سینیٹر سسی پلیجو اور سینیٹر مختار دھامرہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سندھ میں امن امان کے معاملے پر خواہ مخواہ مخمصہ نہ پھیلائیں اور سندھ کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان کے مطابق صوبائی حکومت کو مکمل اختیار حاصل ہے کہ وہ وفاقی اداروں کی صوبے میں آپریشنز تعداد جو صوبوں کو امن و امان کے لئے درکار ہوں، صوبے کے احکامات کے مطابق چلائے جائیں گے،جہاں تک رینجرز کا سوال ہے تو سندھ کی صوبائی حکومت کی امن وامان کے حوالے سے وہ اچھا کام سر انجام دے رہے ہیں اورا سی حوالے سے صوبے کے وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.