سی سی پی او کوئٹہ نے صحافیوں کو دی گئی سیکورٹی واپس لے لی
بدھ 3 اگست 2016 22:30
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) سی سی پی او کوئٹہ نے صحافیوں کو دہشت گردوں کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او کوئٹہ نے کوئٹہ کے صحافیوں کو فراہم کی گئی سیکورٹی یہ کہہ کر واپس لے لی ہے کہ کوئٹہ اور نواحی علاقے سریاب روڈ پر امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں ہے لہذا تمام وہ سیکورٹی اہلکار جو صحافیوں کو دیئے گئے تھے انکی ڈیوٹی سریاب روڈ پر لگادی گئی ہے لہذا وہ اپنی ڈیوٹیوں پر پہنچ جائیں جب حالات بہتر ہونگے تو وہاں سے یہ سیکورٹی واپس لے لی جائے گی۔
اس سلسلے میں جب سی سی پی او کوئٹہ سے این این آئی نے رابطہ قائم کیا تو انہوں نے کہا کہ ہماری مجبوری ہے سریاب روڈ پر امن و امان کی صورتحال خراب ہے اس لئے امن و امان کی بہتری کیلئے صحافیوں کود ی گئی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے ان میں موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں انشاء اﷲ جب اس علاقے میں صورتحال بہتر ہوجائے گی تو سیکورٹی ان علاقوں سے واپس لے لی جائے گی واضح رہے کہ کوئٹہ شہر میں جب بھی کوئی دہشت گردی یا ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہوتا ہے تو کالعدم تنظیموں کی جانب سے صحافیوں دھمکیاں دی جاتی ہیں کہ اگر ہماری خبریں من وعن شائع نہ کی گئیں تو صحافیوں کا حشر بھی ہلاک ہونے والے افراد جیسا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.