چوہدری نثار نے سارک کانفرنس میں کشمیری و پاکستانی قوم کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی‘ اس سے کشمیری قوم کو حوصلہ ملا ہے۔ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا مسئلہ اٹھانے پر ہندوستانی وزیر داخلہ کا کانفرنس چھوڑ کر بھاگ جانا پاکستان کی بڑی کامیابی ہے ،دہشتگردی اور جدوجہد آزادی میں فرق کرنا بہت ضروری تھا، حکومت پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بھی انڈیا کے ظلم و بربریت کو بے نقاب کرنا چاہیے
امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدکی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 4 اگست 2016 22:25
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 اگست ۔2016ء ) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے سارک کانفرنس سے خطاب کے دوران کشمیری و پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کی‘ اس سے کشمیری قوم کو حوصلہ ملا ہے۔ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا مسئلہ اٹھانے پر ہندوستانی وزیر داخلہ کا کانفرنس چھوڑ کر بھاگ جانا پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔
دہشت گردی اور جدوجہد آزادی میں فرق کرنا بہت ضروری تھا۔ حکومت پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بھی انڈیا کے ظلم و بربریت کو بے نقاب کرنا چاہیے۔ سیاسی و مذہبی جماعتوں، حکومت اور فوج سب کو مل کر مظلوم کشمیریوں کی مدد کرنی چاہیے۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ اگرچہ یہ بات درست ہے کہ محض بیانات کافی نہیں ہیں لیکن میں سمجھتاہوں کہ اب صحیح سمت میں کام شروع ہوا ہے اور پاکستان آنے والے دنوں میں ایک مضبوط کردار اد اکرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.