ٹما ٹر کی بہتر نشوو نما کیلئے متعد ل آ ب و ہو ا ضروری ہے،ز ر عی ما ہر ین

ہفتہ 6 اگست 2016 14:03

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اگست۔2016ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق ٹما ٹر کی بہتر ین نشوو نما کیلئے متعد ل آ ب و ہو ا در کا ر ہو تی ہے ،کم د ر جہ حرارت پر پو دوں کی نشو ونما ر ک جاتی ہے، کو را کہر ا س کی نشو و نما میں رو کاوٹ کے ساتھ نقصا ن بھی کر تے ہیں ،ز ر عی تحقیق کے مطابق ٹما ٹر کی فصل کیلئے 18تا 27ڈ گر ی سینٹی گر یڈ مو ز وں ہو تا ہے ،یہ مو سم ما ر چ ا پریل اور ستمبر ا کتو بر میں ہو تا ہے، ا یک ایکڑ رقبے کیلئے 50گرا م دو غلی اقسام کا جبکہ 200 گرام کیلئے عام قسم کا کافی ہوتا ہے بیج دو یا تین کیاریا ں بنا کر بوئیں کیاریاں سطح زمین سے چھ انچ اونچی بنائیں اور باریک اور صاف ستھری کھاد ڈالیں

متعلقہ عنوان :