دبئی:جمیرا ویلج سرکل کے قریب زیرتعمیرعمارت میں آگ لگ گئی
فائربریگیڈ کی ٹیمیںآگ پر قابو پانے میں مصروف،عمارت کے قریب آبادی بھی موجود ہے،آگ پرجلد قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 6 اگست 2016 17:18
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 اگست2016ء) :دبئی میں جمیرا ویلج سرکل کے قریب زیرتعمیرعمارت میں آگ لگ گئی ہے،فائربریگیڈ کی ٹیمیں آگ پرقابو پانے کیلئے پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں زیرتعمیرعمارت میں آگ لگ گئی ہے،فائربریگیڈ کی ٹیمیں آگ پر قابو پانےکیلئے جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ہیں۔عمارت کے گردونواح میں آبادی بھی موجود ہے جس کے باعث آگ پرجلد قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.