ایس ای سی پی نے لسٹڈکمپنیوں کے لئے ضوابط جاری کردیئے
پیر 8 اگست 2016 18:19
اسلام آباد،(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے لئے اپنے حصص بازار ِحصص سے واپس اٹھانے کے لئے ضوابط جاری کر دئے ہیں۔ یہ ضوابط لسٹڈ کمپنیز (حصص کی واپس خریداری) ضوابط 2016 کہلائیں گے۔ ضوابط کے ذریعے واپس خریدے گئے حصص کی منسوخی یا کمپنی کی طرف سے انہیں بطورِ ٹریژری حصص اپنے پاس رکھنے کی صراحت کی گئی ہے۔
قبل ازیں اس حوالے سے فریم ورک میں واپس خریدے گئے حصص کو اپنے پاس بطورِ ٹریژری حصص رکھنے کی صراحت نہ تھی، بلکہ واپس خریدے گئے حصص کمپنیوں کو منسوخ کرنا پڑتے تھے۔ کمپنیاں عام طور پر اپنے حصص کی قیمتوں میں استحکام لانے کے لئے انہیں واپس خرید لیتی ہیں۔ مذکورہ ضوابط کو عوامی آراء حاصل کرنے اور اہم سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی شکل دی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.