پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،کے ایس ای 100 انڈیکس 39476.17 پوائنٹس پر بند
مارکیٹ سرمایہ میں10 ارب 86 کروڑروپے سے زائدکا اضافہ تاہم خرید و فروخت میں 6 کروڑسے زائد حصص کی کمی ریکارڈ کی گئی
پیر 8 اگست 2016 21:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ای) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 85.96 پوائنٹس کے اضافے سے 39476.17 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں10 ارب 86 کروڑ 29 لاکھ 45 ہزار 335 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم خرید و فروخت میں 6 کروڑ 32 لاکھ 12 ہزار 20 حصص کی کمی اور تجارتی حجم میں 1 ارب 12 کروڑ 71 لاکھ 57 ہزار 862 روپے کی مندی رونماء ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر پیر کو پی ایس ایکس میں میں تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 85.96 پوائنٹس کے اضافے سے 39476.17 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 75.16 پوائنٹس کے اضافے سے 22638.33 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 36.25 پوائنٹس کی تیزی رونماء ہوئی جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 58.58 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
رائس ایکسپورٹرز کا کم از کم ایکسپورٹ پرائس 900 ڈالر فی میٹرک ٹن مقرر کرنے کا مطالبہ
-
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بالکل ناکام ہوچکی ہے ، ایازمیمن
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,500 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کا روباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کا رحجان برقرار،انڈیکس نے 82 ہزار پوائنٹس کی ایک اور نفسیاتی حد کو عبور کر لیا
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری کے رحجان میں اگست کے دوران اضافہ
-
شان فوڈز کا سمرائز کیساتھ اسٹرٹیجک شراکت داری کا اعلان
-
2024ء کی پہلی ششماہی کے دوران بینکاری شعبے کی کارکردگی اطمینان بخش رہی،اسٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان، 100 انڈیکس نے 81 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر لیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ
-
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.