قیام پاکستان کے مقاصد نظام مصطفیؐ کے نفاذ کے بغیر حاصل نہیں کیے جاسکتے ،ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی
پیر 8 اگست 2016 21:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 اگست ۔2016ء) اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد ظفر اقبال جلالی نے جامعہ اسلام آباد میں یوم آزادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یوم آزادی کا تعلق ناچ گانوں ،فحاشی اور بے حیائی کو عام کرنے کا دن نہیں بلکہ اﷲ تعالیٰ کا شکر اور تجدید عہد کا دن ہے ۔پاکستان اﷲ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے جس کی قدر کرنا ہر پاکستانی کا پر لازم ہے ۔
اور کہا کہ قیام پاکستان کے مقاصد نظام مصطفیؐنافذ کیے بغیر حاصل نہیں کیے جاسکتے ،ریلیوں اور جلسوں کی بجائے اس دن میں تحریک پاکستان کے اکابرین اور ارکین کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے ا ور انہوں نے تحریک پاکستان کی تاریخ کو دہراتے ہوئے کہاکہ آل انڈیا سنی بنارس کانفرنس میں اہل سنت وجماعت حنفی بریلوی مکتب کے 5000علماو مشائخ نے قیام پاکستان کے مطالبے کی بھرپور حمایت کی اور کہاکہ اہل سنت وجماعت بریلوی قیام پاکستان سے لے کر ملک کے مفاد میں ہر فیصلے کی غیر مشروط حمایت کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.