ریسکیو1122 پنجاب کا چودھری عزیزاحمدڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسرگجرات کی ریٹائرمنٹ خراج تحسین پیش
پیر 8 اگست 2016 21:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122نے چودھری عزیزاحمدڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسرگجرات کی ریٹائرمنٹ کے موقع پران کی خدمات کو سراہتے ہوتے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔اس سلسلے میں ریسکیو1122کے پہلے آفیسر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پرہیڈ کوارٹرزریسکیو1122میں ایک عظیم الشان الوداعی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔
ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس(ریسکیو1122) بریگیڈئیر(ر) ڈاکٹر ارشد ضیاء، ڈائریکٹرجنرل ایمرجنسی سروسزاکیڈمی(ریسکیو1122) بریگیڈئیر(ر) امیرحمزہ ، ہیڈ کوارٹرز آفیسرز ،ایمرجنسی سروسزاکیڈمی آفیسرز ، اورپنجاب بھرسے تمام ڈسڑکٹ ایمرجنسی آفیسرز نے اس عظیم الشان الوداعی تقریب میں شمولیت اختیار کی۔ انہوں نے ریٹائرڈہونیوالے آفیسرکی باوقاراندازمیں زند گی بھر گورنمنٹ شعبہ میں خدمات کی تعریف کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.