لاہور چیمبر کے عہدیداران کا یعقوب طاہر اظہار کے جواں سال بیٹے کی ناگہانی وفات پر اظہار افسوس
منگل 9 اگست 2016 17:04
(جاری ہے)
ایک تعزیتی بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں نے اس ناگہانی سانحہ پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یعقوب طاہر اظہار اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے یہ بہت بڑا صدمہ ہے، جواں سالہ بیٹے کی ناگہانی وفات ایک بہت بڑا دھچکا اور ایسانقصان ہے جس کی تلافی کسی صورت بھی ممکن نہیں۔
شیخ محمد ارشد، الماس حیدر اور ناصر سعید نے کہا کہ لاہور چیمبر یعقوب طاہر اظہار کے غم میں برابر کا شریک اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ یعقوب طاہر اظہار اور اْن کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل دیں اور اْن کے جواں سالہ مرحوم بیٹے کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.