جھنگ کے وکلاء کی سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت، شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ اداکی گئی
منگل 9 اگست 2016 18:15
جھنگ۔9 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء ) ملک بھر کی طرح جھنگ میں بھی زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ملک کے خلاف ایک سازش قرار دیا ہے۔ بار کی طرف سے مکمل ہڑتال کی گئی اور شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی گئی۔ وکلاء نے ڈسٹرکٹ کورٹس میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا۔
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی شوریٰ کے ممبر شہباز احمد گجر ایڈووکیٹ ، ضلعی امیرملک عبدالرزاق کھوکھرودیگرنے مشترکہ بیا ن میں کہا کہ کو ئٹہ میں وکلا ء سمیت 70سے زائد انسانوں کی ہلاکت درند گی کی انتہا ہے۔جھنگ پریس کلب کے صدر لیاقت علی انجم نے سانحہ کوئٹہ میں میڈیا نمائندگان اور وکلاء کی شہادت پر اظہار افسوس اورشدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.