مرکزی بینک کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز نہیں کرسکتا،گلین سٹیونز
بدھ 10 اگست 2016 16:24
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ہم یہ چیز ہرگز فرض نہیں کرسکتے کہ مالیاتی پالیسی اقتصادی ترقی کی رفتار ہماری خواہش کے مطابق تیز کردے گی بلکہ ہمیں حقیقت پسندی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
گلین سٹیونز نے کہا کہ قرضوں پر سود کی شرح کم کرنے کا مقصد لوگوں اور نجی کاروباری اداروں کو زیادہ سے زیادہ قرض فراہم کرنا ہے جو پہلے ہی قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے بجائے حکومتیں خود قرضے حاصل کرکے انھیں طویل مدتی منصوبوں میں خرچ کرکے اقتصادی و پیداواری بہتری کیلئے کردار ادا کرے تاکہ ملکی مصنوعات کی بیرون ملک طلب میں اضافہ ہو۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.