سر کا ر ی و نجی تعلیمی ادا رو ں میں قو می ترا نہ لا زمی پڑ ھا جا ئے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر
بدھ 10 اگست 2016 18:58
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء)سندھ کے وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ صو بہ کے تما م سر کا ر ی و نجی تعلیمی ادارو ں میں اسمبلی کے دورا ن قو می ترا نہ پڑ ھا جا ئے اور محکمہ تعلیم کے افسرا ن با قا عدہ دور ے کر کے قو می ترا نے پڑ ھا نے کے عمل کو یقینی بنا ئیں ۔یہ با ت انہو ں نے بدھ کو اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کی ۔
اجلا س میں سیکریٹری تعلیم ممتا ز علی شاہ ،اسپیشل سیکریٹری ڈاکٹر منصو ر رضوی ،ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی مظہر صدیقی اور دیگر افسرا ن نے بھی شر کت کی ۔صوبا ئی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ رو شن پا کستا ن یو م آزا دی کے عنوان سے آر ٹ کے مقا بلے کو شا یا ن شا ن طریقے سے منا یا جا ئے ۔سر کا ر ی و نجی تعلیمی ادا رو ں کے با صلا حیت طا لب علمو ں کی شر کت کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ سندھ کے بچوں کا ٹیلنٹ سامنے لا یا جا سکے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.