علی ظفر کا سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق وکلاکے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا مطالبہ
بدھ 10 اگست 2016 21:58
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) سپریم کورٹ بار کے صدر علی ظفر نے سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق وکلاکے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ بار کے صدر علی ظفر نے سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق وکلاکے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے امداد دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ سانحے میں زخمی وکلا کوفی کس 50لاکھ روپے ادا کیے جائیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ وکلاء کے تحفظ کیلئے تحریک کا فیصلہ ہوا تو یہ تحریک کوئٹہ سے شروع ہوکرکراچی اور خیبر تک جائیگی،اگر اس سے متعلق فیصلہ ہوا تو تحریک کاآغاز کوئٹہ سے ہوگا۔سانحے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے۔
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.