پاکستانی آئی ٹی کمپنی نے رکشہ چلانے والے اولمپئن کو ملازمت دینے کا اعلان کردیا
محمد عاشق کو پورے پاکستان میں ایک ’ہیرو‘ کے طور پر نوازا جانا چاہیے، آئی ٹی کمپنی
جمعرات 11 اگست 2016 14:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست۔2016ء) ایک پاکستانی آئی ٹی کمپنی کا کہنا ہے اس نے 1960 اور 1964 کے اولمپکس مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے محمد عاشق کو 85 برس کی عمر میں ملازمت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمپنی ’نیٹ سول‘ کے انسانی وسائل کی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ فیصل بھٹی کا کہنا ہے کہ محمد عاشق کو پورے پاکستان میں ایک ’ہیرو‘ کے طور پر نوازا جانا چاہیے۔
انھوں نے کہا ’محمد عاشق آجکل کے نوجوانوں کے لیے امید کی کرن ہیں اور نیٹ سول نے انھیں اپنے کھیلوں کے برینڈ ایمبسڈر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔‘محمد عاشق نے اپنے کھیلوں کے کیریئر کا آغاز ایک باکسر کے طور پر کیا تھا تاہم زخمی ہونے کے بعد وہ سائیکلنگ سے وابستہ ہو گئے۔ سائیکلسٹ محمد عاشق نے ٹوکیو اور روم میں منعقد ہونے والے اولمپک مقابلوں میں حصہ لیا تھا لیکن کوئی تمغے نہیں حاصل کر پائے تھے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.