جامعہ کراچی،ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب 14 اگست کو ہوگی
جمعرات 11 اگست 2016 19:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) جامعہ کراچی میں ڈاکٹر جمیل جالبی ریسرچ لائبریری کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب بروز اتوار 14 اگست 2016 ء کو دوپہر 2 بجے نزد ڈاکٹر محمود حسین لائبریری منعقد ہوگی۔سابق شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر جمیل جالبی خصوصی طور پر لائبریری کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پرڈاکٹر جمیل جالبی کے صاحبزادے اور چیئر مین ایکسپورٹ پروسسنگ زون ڈاکٹر محمد خاور جمیل ،شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر اور رجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان بھی خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ یہ کتب خانہ جدید ترین انداز میں تعمیر ہوگا اور اس میں ایک ریسورس سینٹر بھی بنایا جائے گا ۔یہ کتب خانہ نئے دور کے تمام علمی اور تحقیقی تقاضوں کو پوراکرے گا اور مذکورہ لائبریری میں ایک لاکھ کتابیں اور قلمی مخطوطے شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.