سکیورٹی فورسزکا گوجر خان اور کلر سیداں میں کومبنگ آپریشن ، دو اہم کمانڈروں سمیت چھ دہشتگرد گرفتار
جمعہ 12 اگست 2016 11:58
(جاری ہے)
جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں اور گوجر خان میں کومبنگ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دو اہم کمانڈروں سمیت چھ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
سکیورٹی فورسز نے گرفتار دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور بڑی تعداد میں تیار کی گئیں بارودی سرنگیں بھی برآمد کرلیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر سے دہشت گردوں کی گرفتاری اور ان کی کمین گاہوں کے خاتمے تک کومبنگ آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔ یاد رہے کہ کوئٹہ کے سول ہسپتال دھماکے کے بعد ملک بھر میں کومبنگ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.