پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے آؤٹ آف سکول بچوں پر تعلیم کے دروازے کھولے ہیں‘ ایم ڈی پیف
پارٹنر سکولوں کے تعلیمی معیار کا جائزہ لینے کی غر ض سے بہترین پیرامیٹر ز متعین کیے گئے ہیں ‘ طارق محمود
جمعہ 12 اگست 2016 17:55
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اگست ۔2016ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی منصوبوں سے آؤٹ آف سکول بچوں کو سکول واپس لانے میں خصوصی مدد ملی ہے، اس طر ح تعلیم تک رسائی ممکن ہونے سے والدین کو یہ احسا س ہوا ہے کہ تعلیم بوجھ نہیں۔ یہ بات ایم ڈی پیف طارق محمود نے اپنے دفتر میں منعقدہ ہفتہ وار اجلا س سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔
اجلاس میں ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹرز،پروگرام ڈائریکٹرز اور دیگر افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں غریب بچوں کی سہولت کے لیے شروع کردہ مفت تعلیم کے منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے طارق محمود نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے تعلیمی شعبہ میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھے ہیں، اس فاؤنڈیشن کے تعلیمی منصوبے ضرورت مند بچوں کی تعلیمی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.