چوہدری نثار کے بیان کی میرے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ‘ مراد علی شاہ
ہفتہ 13 اگست 2016 15:00
(جاری ہے)
اس سے قبل وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے فیڈریشن ہاوٴس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبے کو بہتر کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں، سندھ حکومت کی پہلی ترجیح تعلیم اور صحت ہے، موبائل یونٹس سندھ حکومت کے لئے تحفہ ہے ‘ میں چاہتا ہوں کہ سندھ کے کسی بچے کو علاج کے لئے باہر نہ جانا پڑے۔
انہوں نے کہاکہ سندھ کے مسائل بہت زیادہ ہیں جو جلد حل نہیں ہوسکتے لیکن مسائل حل کرنے کے لیے سمت کا تعین ہوسکتا ہے۔وزیر اعلی سندھ نے سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے کہا کہ 10 ارب سے کراچی کی سڑکوں کی مرمت کی جائے گی ‘ پہلے شہر کی اہم شاہراہوں کی تعمیرات کو مکمل کریں گے۔ تمام منصوبوں کی خود نگرانی کررہے ہیں، وہ ہر 15 دن میں ترقیاتی سرگرمیوں کی خود رپورٹ لیں گے اور جلد ہی سب کو نظر آئے گا کہ سندھ حکومت درست سمت میں کام کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.