وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے )کے زیر انتظام جشنِ آزادی کے سلسلہ میں آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج اسلام آباد میں آرٹ کلچر شو،آتش بازی اور ملی ترانے کا انعقاد
اتوار 14 اگست 2016 15:26
اسلام آباد ۔ 14 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 اگست ۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے ) نے جشنِ آزادی کے سلسلہ میں آرٹ اینڈ کرافٹ ویلج اسلام آباد میں آرٹ کلچر شو،آتش بازی اور ملی ترانے کا انعقاد کیا گیا جس سے اسلام آباد کے شہری خوب مخظوط ہوئے۔
(جاری ہے)
سی ڈی اے کے ممبر ماحولیات و ممبر فنانس ثناء اللہ امان نے کہا کہ پاکستانی اعلیٰ ثقافت کو نمایاں کرنے کے لیے ثقافتی شو کا انعقاد آرٹس اینڈ کرافٹ ویلج میں کیا گیا جس میں ملک بھر سے آرٹسٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس سے جشنِ آزادی کے موقع پر شہریوں میں خوشیوں سے دوبالا کیا گیا۔
ان پروگرام کے انعقاد کا مقصد جشن آزادی کے موقع پر جزبہ حب الوطنی اور ثقافت کو اجاگر کرنا تھا تاکہ ہمارے نوجوان اسطرح کے پروگراموں سے لطف اندوز ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ آٓئندہ بھی اس طرح کے پروگرام کا انعقاد کریں گے تاکہ اسلام آباد کے شہری پاکستان کے کلچر اور ثقافت سے روشناس ہو سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.