لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، ڈی جی ملٹری آپریشنز کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ
فہد شبیر اتوار 14 اگست 2016 18:16
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14اگست۔2016ء)ڈی جی ملٹری آپریشنز میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بھارتی ہم منصب سے ہاٹ لائن پر رابطہ کیا اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی فوج نے یوم آزادی پر بھی سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی چوکیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجیوں نے راو لاکوٹ کے قریب نیزہ پیر سیکٹر میں سویلین آبادی پر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی، بھارت کی جانب سے مارٹر اور آرٹلری سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔
آئی ایس پر آر کے مطابق بھارتی فائرنگ کا یہ سلسلہ رات دو بجے سے صبح ساڑھے آٹھ بجے تک جاری رہا، پاک فوج نے بھارتی فوج کی فائرنگ کا بھرپور جواب دے کر دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.