ساہیوال، ٹیوٹا شوروم کے ملازم محمد منیر خاں کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا ،گھر سے لاش برآمد مقتول کی بیوی پر قتل کا شبہ
پیر 15 اگست 2016 20:41
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اگست ۔2016ء) پیپلز کالونی ساہیوال گلی نمبر 2سے ٹیوٹا شوروم کے ملازم محمد منیر خاں کی لاش ان کی رہائش گاہ سے برآمد مقتول کا گلا کاٹ کر قتل کیا گیا ہے مقتول کی بیوی پر قتل کا شبہ ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا شوروم کے ملازم محمد منیر خاں کو اس کی بیوی عشرت کے مطابق کہ وہ 13اگست کو اپنے رشتہ داروں سے ملنے نلکا فارم ہڑپہ گئی ہوئی تھی آج جب واپس آئی تو اس کے خاوندکو گلا کاٹ کر نامعلوم ملزموں نے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق مقتول کی بیوی کے اس کے کسی دوست سے ناجائز مراسم تھے اور اس نے خود ہی قتل کر وا کر یہ ڈرامہ رچایا ہے جس پر پولیس نے عشرت کو حراست میں لے لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ مقتول کی لاش سول ہسپتال ساہیوال پوسٹمارٹم کے لیے پہنچا دی گئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.