وفا ق کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ورجن آئی لینڈ اور پانامہ طرز پر سرمایہ کاری کی سہولت دینے کا فیصلہ
ایکسپورٹ پروموشن زونز میں آف شور کمپنیاں بنانے کی اجازت دی جائے گی
پیر 15 اگست 2016 22:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اگست ۔2016ء) وفاقی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ورجن آئی لینڈ اور پانامہ کی طرز پر سرمایہ کاری کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے ایکسپورٹ پروموشن زونز میں آف شور کمپنیاں بنانے کی اجازت دی جائے گی سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کمپنیز بل 2016 کے مسودے میں ایکسپورٹ پروموشن زونزکے حوالے سے مراعاتی پیکیج شامل کیا ہے جس کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری روٹ پر قائم کیے جانے والے اکنامک زونز کو سہولت دی جائے گی اس قانون کے تحت سرمایہ کاروں سے ذرائع آمدن بارے وضاحت سے مستثنیٰ رکھا جائیگاذرائع نے مزید بتایا کہ انکی آمدن ، ٹیکس تفصیلات اور کاروبار سے متعلق تفصیلات کو صیغہ راز میں رکھنے کی یقین دہانی کروائی جائیگی یہ سہولت صرف مغربی روٹ پر قائم ہونیوالے اقتصادی زونز تک ہی محدود ہو گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.