امریکا اور برطانیہ میں کوکا اور چینی کے نرخوں میں اضافہ
بدھ 17 اگست 2016 12:05
(جاری ہے)
لندن مارکیٹ میں کوکا کے دسمبر کیلئے سودے 14 پونڈ (0.6 فیصد) بڑھ 2431 پونڈ فی ٹن رہے جو کہ 13 جولائی کے بعد نرخوں کی بلند ترین سطح ہے۔
خام چینی کے نیویارک میں اکتوبر کیلئے سودے 0.28 سینٹ (1.4 فیصد) بڑھ کر 20.26 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔سفید چینی کے اکتوبر کیلئے سودے 4.2 ڈالر (0.8 فیصد) اضافے کے ساتھ 544.5 ڈالر فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں روبسٹا کافی کے ستمبر کیلئے سودے 26 ڈالر (1.4 فیصد) گر کر 1775 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے جو 25 جولائی کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے۔اربیکا کافی کے دسمبر کیلئے سودے 0.2 سینٹ (0.1 فیصد) بڑھ کر 1.4075 ڈالر فی پونڈ پر بند ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.