رواں سال صوبے کے اہم شہروں میں صفائی ، خوبصورتی کے پلان کیلئے 6ارب روپے مختص کئے ہیں،عنایت اﷲ
صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کو خوبصور ت بنانے کیلئے بیوٹیفیکیشن آف ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے نام سے بڑا منصوبہ شروع کیا گیا ہے ،سینئروزیرخیبرپختونخوا
بدھ 17 اگست 2016 17:28
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء) خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت اﷲ نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کو خوبصور ت اور ماڈل شہر بنانے کیلئے بیوٹیفیکیشن آف ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کے نام سے ایک بڑا منصوبہ شروع کیا گیا ہے جس پر امسال 6ارب روپے خرچ ہونگے جبکہ پچھلے سال اس مد میں 1ارب 30کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ اس منصوبے کے تحت مینگورہ،ایبٹ آباد،مردان، کوہاٹ،ڈی آئی خان اور بنوں شہر میں پارکوں، فٹ پاتھوں او ر گرین بیلٹس کو خوبصورت اور جدید طرز پر تعمیر کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے مینگورہ سوات میں جماعت اسلامی کی صوبائی مجلس شوریٰ کی کانفرنس کے اختتام پر میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ ترقیاتی پلان سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.