برطانیہ کی معروف پیپلز فرسٹ کمپنی کی ٹیوٹا سے ہاسپٹیلیٹی اور سیلزمین تربیت یافتہ 5ہزار نوجوانوں کو اپنے ملک میں روزگار کی ڈیمانڈ
ٹیوٹا صوبہ پنجاب کے نوجوانوں کوان کی ضروریات کے مطابق ہنر سیکھا کر انکی خدمات فراہم کرے گی،بیروزگار نوجوانوں کو مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تیار کرنااولین ترجیحات میں شامل ہے‘ چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ
جمعرات 18 اگست 2016 19:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) برطانیہ کی معروف پیپلز فرسٹ کمپنی نے ٹیوٹا سے ہاسپٹیلیٹی اور سیلزمین تربیت یافتہ 5ہزار نوجوانوں کو اپنے ملک میں روزگار کی ڈیمانڈ کر لی، ٹیوٹا صوبہ پنجاب کے نوجوانوں کوان کی ضروریات کے مطابق ہنر سیکھا کر انکی خدمات فراہم کرے گی،بیروزگار نوجوانوں کو مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تیار کرنااولین ترجیحات میں شامل ہے،صوبہ پنجاب خصوصا دیہاتی علاقوں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سسٹم کے فروغ کیلئے ٹیوٹاکوغیر ملکی فنی معاونت کا حصول بہت مدد گار ثابت ہو گا کیونکہ ملک و قوم کا مستقبل ہنر مندافرادی قوت کی دستیابی سے ممکن ہے ،ٹیوٹا کو اس وقت ورلڈ بینک، ایشین ڈویلپمنٹ بینک، جائیکا،جی آئی زیڈ، ترک کمپنیاں اور برٹش اداروں کا فنی تعلیم کے فروغ کیلئے بھرپور تعاون حاصل ہے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.