پانامہ لیکس سامنے آنے کے بعد حکمران احتساب کا سامنا کرنے کی بجائے بلیک میلنگ کی سیاست پر اتر آئے ہیں‘ ولید اقبال
تحریک انصاف حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف آ خری حدتک جائے گی ہم ہر آئینی اور قانونی راستہ اختیا ر کر رہے ہیں ‘رہنما پی ٹی آئی
جمعرات 18 اگست 2016 19:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس سامنے آنے کے بعد حکمران احتساب کا سامنا کرنے کی بجائے بلیک میلنگ کی سیاست پر اتر آئے ہیں مگر تحریک انصاف ان چیزوں سے گھبرانے والی نہیں ہے عوام کرپٹ حکمرانوں کے خلاف ''تحریک احتساب'' کی تحریک میں عمران خان کے ساتھ ہیں حکمران بند گلی میں پھنس چکے ہیں،اپوزیشن جماعتیں کرپشن کے خلاف متحد ہیں ۔
گزشتہ روز اپنے جاری کردہ بیان میں ولید اقبال نے کہا کہ تحریک انصاف حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف آ خری حدتک جائے گی ہم ہر آئینی اور قانونی راستہ اختیا ر کر رہے ہیں اور سڑکوں پر عوام کی طاقت سے حکمرانوں کے خلاف اپنا آئینی اور جمہوری حق بھی استعمال کر رہے ہیں اب گیند حکمرانوں کی کورٹ میں ہے وہ حقیقت سے آنکھیں نہیں چرا سکتے انہیں اپنی کی گئی کرپشن کا حساب دینا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.