گیس کے شعبے میں صوبے کے حقوق کیلئے صوبائی حکومت کی سفارشات پر مبنی سمری مشترکہ مفادات کونسل کو ارسال
جمعرات 18 اگست 2016 21:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے گیس کے شعبے میں صوبے کے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرنے کیلئے صوبائی حکومت کی سفارشات پر مبنی سمری مشترکہ مفادات کونسل کو ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔وہ بدھ کے روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاورمیں شعبہ گیس کی ان بنڈلنگ کیلئے وفاقی حکومت کے مجوزہ اقدام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
چیف سیکرٹری امجد علی خان، متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں ، چیف ایگز یکٹیو آفیسر خیبرپختونخوا آئل اینڈ گیس کمپنی اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلا س کو بتایا گیا کہ وفاقی حکومت صوبوں کی رضامندی یا عدم رضامندی سے اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) کے ذریعے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ان بنڈلنگ کر رہی ہے جس کا مقصد دیگر تین صوبوں کے اخراجات پر پنجاب کو آر ایل این جی کی ٹرانسمیشن اور ایل این جی کی درآمد میں مالی معاونت کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.