شوہرنے جوان سالہ بیوی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر چھریوں کے پے درپے وار کر کے قتل کر دیا
جمعرات 18 اگست 2016 22:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 اگست ۔2016ء) مانگا منڈی میں شوہرنے اپنی جوان سالہ بیوی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر چھریوں کے پے درپے وار کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا ۔پو لیس نے نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خا نہ جمع کر ا کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔
(جاری ہے)
بتا یا گیا ہے کہ مانگا منڈی کے رہائشی محنت کش امین کو اپنی بیوی (س )کے کر دار پر شک تھا ۔
گز شتہ روز دو نون میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا جس پر امین نے طیش میں آ کر چھریوں کے پے درپے وار کر کے اپنی بیوی کو زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔شور سن کر اہل علاقہ جمع ہو گئے جنہوں نے خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا مگروہ جانبر نہ ہو سکی ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کہ ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.