ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننے پر اور لینڈو شوٹنگ کے ملزم کے والدصدیق متین کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان

جمعرات 18 اگست 2016 23:18

ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننے پر اور لینڈو شوٹنگ کے ملزم کے والدصدیق متین کو ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 اگست ۔2016ء ) امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے پر صدیق متین کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیاکے مطابق ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر بنا تو اور لینڈو شوٹنگ کے ملزم کے والد کو ملک بدر کردوں گا ۔افغان نژاد صدیق متین گزشتہ دنوں ہیلری کلنٹن کے جلسے میں شریک تھا ۔

متعلقہ عنوان :