سعودی عرب کے علاقے طوال میں راکٹ حملہ، 5 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 اگست 2016 19:40

سعودی عرب کے علاقے طوال میں راکٹ حملہ، 5 افراد زخمی

ریاض ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 اگست ۔2016ء) سعودی عرب کے علاقے طوال میں راکٹ حملہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے علاقے طوال میں راکٹ حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

راکٹ یمن سے فائر کیے گئے۔ حملے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔