اپوزیشن اس لائق نہیں حکومت کو چیلنج کرے‘سردار ذوالفقار کھوسہ
سوئی گیس اور پٹرولیم میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں،حکومتی بدعنوانیاں پکڑنے والے سرکاری افسروں کی ٹرانسفر کر دی جاتی ہے اپوزیشن دھرنوں کے دھرنوں سے حکومت ہلنے والی نہیں عوام، عمران خان اور طاہرالقادری کے موقف کی حمایت کی، ہزاروں لوگوں کو 3ماہ تک سڑکوں پر ٹھہرانا معمولی کام نہیں‘سینئر سیاست دان
جمعہ 19 اگست 2016 22:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 اگست ۔2016ء ) سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار کھوسہ نے کہاکہ اپوزیشن اس لائق نہیں کہ حکومت کو چیلنج کرے،حکومتی بدعنوانیاں پکڑنے والے سرکاری افسروں کی ٹرانسفر کر دی جاتی ہے،سوئی گیس اور پٹرولیم میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں۔ سردار ذوالفقار کھوسہ نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن دھرنوں کے دھرنوں سے حکومت ہلنے والی نہیں تاہم عوام، عمران خان اور طاہرالقادری کے موقف کی حمایت کی۔
ہزاروں لوگوں کو 3ماہ تک سڑکوں پر ٹھہرانا معمولی کام نہیں۔انہوں نے کہاکہ ناراض لیگی اراکین کو اکٹھا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔کچھ لوگ دوبارہ دیوار پر چڑھنے والے ہیں جدھر پلہ بھاری ہوا اسی طرف جھک جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ ایک طرف جنوبی پنجاب سمیت دیگر شہروں میں پینے کا پانی نہیں اور دوسری طرف 200 ارب کی اورنج لائن چلانا کروڑوں لوگوں کے حقوق کی حق تلفی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.