باغبانوں کو گاچا کی کاشت 31 اگست تک جاری رکھنے کی ہدایت

پیر 22 اگست 2016 15:06

فیصل آباد۔22 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 اگست۔2016ء) ماہرین زراعت نے باغبانوں کو گاچا کی کاشت جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار 31 اگست تک گاچا کی کاشت مکمل کر لیں اور کاشت کیلئے 32 سے35 کلوگرام فی ایکڑ صحت مند بیج استعمال کریں نیز اگیتی کاشتہ گاچے کو پہلی آبپاشی کے ساتھ ڈیڑھ بوری یوریا بھی ضرور ڈالیں تاکہ اچھی فصل حاصل ہو سکے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ گاچے کو کاشت کے بعد 2 بوری نائٹروفاس اور نصف بوری پوٹاش فی ایکڑ بھی ڈالی جائے۔

متعلقہ عنوان :