اوگراکا گیس کی قیمتوں میں30روپے فی یونٹ کمی کافیصلہ ‘ سمری منظوری کیلئے حکومت کو بجھوائی جائیگی
پیر 22 اگست 2016 15:16
(جاری ہے)
سوموار کے روزلاہور کے مقامی ہوٹل میں عوامی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوگرا کی چےئر پر سن اعظمی عادل خان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے اوگرا نے بھی تمام معاملات کا جائزہ لیا ہے جسکے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں فی یونٹ30روپے کمی کی جائیگی جسکے لیے اوگرا کی جانب سے حکومت کو سمری بجھوائی جا رہی ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں چےئر پر سن اوگرا نے کہا کہ پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو رہی ہے اسکے حوالے سے 31اگست تک فیصلہ ہو جا ئیگا جبکہ اس موقعہ پر ایم ڈی سوئی نادرن گیس کمپنی امجد لطیف نے کہا کہ ہم نے ایل این جی قیمت میں75روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے اور ہم نے رواں سال 5لاکھ نئے گیس میٹر زلگانے کا ٹارگٹ رکھا ہے کچھ وجوہات کی وجہ سے 2015میں ہم اپنا ٹارگٹ پور انہیں کر سکے ۔ انہوں نے کہا کہ سوئی نادرن گیس کمپنی کے لائن لائسسز میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.