ایس ایس بی جشن آزادی ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹبال چمپئن شپ میں 5میچوں کے فیصلے
پیر 22 اگست 2016 17:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری ایس ایس بی جشن آزادی ڈسٹرکٹ ایسٹ فٹبال چمپئن شپ میں مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ الشہباز کورنگی نے فاروق میموریل کو 4-0، امتیاز اسپورٹس نے الجمہوریہ اسپورٹس کو 5-0، کالونی اسپورٹس نے ڈالمیا اسٹار کو 4-0اور الغازی کلب نے فیوچر اسٹار کو 1-0سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
اعظم اسپورٹس گراؤنڈ ڈرگ روڈ پرکھیلے گئے تین میچوں میں امتیاز اسپورٹس کو الجمہوریہ اسپورٹس کیخلاف فتح کے حصول کیلئے کسی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور باآسانی 5-0کی فتح ان کا مقدر بنی۔ فاتح ٹیم کیجانب سے نصیر خان اور نعمان نے 2,2جبکہ ایک گول احسان نے اسکور کیا۔ کالونی اسپورٹس ملیر نے ڈالمیا اسٹار کیخلاف 4-0سے کامیابی کو گلے لگایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.