سنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ ، اینڈی مرے کو اپ سیٹ شکست ، مارن چیلچ نے مینزاور کیرولین نے ویمنز ٹائٹل اپنے نام کرلیا
فائنل مرکوں میں مارن چیلچ نے اینڈی مرے اور کیرولین نے جرمنی کی اینجلیک کرِبر کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا
پیر 22 اگست 2016 19:17
اوہائیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) سنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں اولمپک چیمپئن اینڈی مرے کو اپ سیٹ شکست ، کروشیا کے مارن چیلچ نے مینز ٹائٹل اپنے نام کرلیا ،جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار کیرولین نے جرمنی کی اینجلیک کرِبر کو ہرا کر ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کرلی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سنسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ کے بڑے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کیرولین پلیشکووا اور جرمنی کی اینجلیک کِربر میں جوڑ پڑا ۔
چیک ریپبلک کی کھلاڑی نے حریف کھلاڑی کیخلاف شاندار پرفارمنس دی اور انہیں جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا ۔ انہوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمن کھلاڑی کو سٹریٹ سیٹس میں چھ تین اور چھ ایک سے ہرایا ۔ یہ کیرولین کے کیرئر کا چھٹا بڑا ٹائٹل ہے ۔(جاری ہے)
دوسریی جانب مردوں کے ایونٹ ٹائٹل میچ میں ٹاپ سیڈ اینڈی مرے کا مقابلہ کروشیا کے مارن چیلچ سے ہوا۔
نمبر بارہ سیڈ نے پہلا سیٹ چھ چار سے جیت کر برطانوی ٹینس اسٹار کے لیے خطرے کی گھنٹی بجائی۔ دوسرے سیٹ میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ مارن چیلچ نے سات پانچ سے کامیابی سمیٹ کر سنسناٹی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ وویمنز ایونٹ کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا نے جرمنی کی اینجلک کربر کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہارا تو پی سی بی گیری کرسٹن کو ذمہ دار ٹھہرائے گا: راشد لطیف کا دعوی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.