امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ فوجی مشقیں شروع
منگل 23 اگست 2016 14:56
(جاری ہے)
حالیہ مہینوں میں جزیرہ نما کوریا میں صورت حال کشیدہ ہو گئی ہے جب کہ بلیسٹک میزائلوں اور جوہری تجربات کرنے کی وجہ سے شمالی کوریا کو اقوام متحدہ کی طرف سے سخت تعزیرات کا بھی سامنا ہے۔
حال ہی میں شمالی کوریا کے ایک اہم سفارت کار اور برطانیہ میں اس کے نائب سفیر تھائی یانگ ہو کے منحرف ہونے کے وجہ سے بھی شمالی اور جنوبی کوریا کے باہمی تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔شمالی کوریا نے تھائی ہو پر جنسی زیادتی اور مالی خرد برد کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ان کی واپسی کا مطالبہ کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.