پاکستان سے فرار ہونے والوں میں رانا ثنااﷲ سب سے آگے ہو گا،عوامی تحر یک
نواز شریف میں جرا ت نہیں کہ وہ ڈاکٹر طاہر القادری کے سوالات کا جواب دے سکیں،وزیرقانون پنجاب سانحہ ماڈل ٹان کے بے گناہ شہریوں کا نامزد قاتل ہے ،رانا ثنااﷲ ،عابد شیر علی ،مشاہد اﷲ خان عوام کو گمراہ کرنے کی ڈیوٹی پر مامور ہیں،ترجمان عوامی تحریک کابیان
منگل 23 اگست 2016 21:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے صوبائی وزیر رانا ثنااﷲ کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا ہے کہ رانا ثنااﷲ سانحہ ماڈل ٹان کے بے گناہ شہریوں کا نامزد قاتل ہے ۔پنجاب بھر سے اغواہونے والے ہر شخص کا پہلا پڑا فیصل آباد کیوں ہوتا ہے؟۔سی پیک کو ناکام بنانے والے وزیراعظم کے اتحادی ہیں اور ان کی بغل میں بیٹھے ہیں۔
رانا ثنااﷲ نے 20 شہریوں کو قتل کرانے کے حوالے سے چودھری شیر علی کے انکشافات کا آج تک جواب نہیں دیا۔صوبہ کی بدبختی ہے کہ دہشت گردوں کا سرپرست وزیرقانون پنجاب ہے ۔ عوامی تحریک کے ترجمان نے کہاکہ تحریک قصاص میں عوام کی بھرپور شرکت پر پانامہ کے ڈاکوں کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں۔25 اگست کا احتجاج ماڈل ٹان کے قاتلوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.