وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ترکی کے قونصل جنرل مرأت مصطفی اونرت کی ملاقات
منگل 23 اگست 2016 21:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ترکی کے قونصل جنرل مرأت مصطفی اونرت نے وزیراعلیٰ ہاؤ س میں ملاقات کی ۔ اس موقعہ پر ترکی کی آٹو سامان بنانے والی کمپنی کے صدر فتح کمال ایبکلو گلو بھی موجود تھے ۔ترکی کی کمپنی نے آٹو انڈسٹری یعنی گاڑیاں ٹریکٹر بنانے میں تعاون کی پیشکش کی ۔
(جاری ہے)
کمپنی کے صدرفتح کمال نے بتا یا کہ یہ کمپنی دنیا کے بڑے ممالک میں آٹو موبا ئلز میں وینچر ز پر کام کر رہی ہے ۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ترکی کے قونصل جنرل کو بتایا کہ صوبہ سندھ زراعت کے شعبہ اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے اور یہاں ٹریکٹر انڈسٹری کے حوالے سے وسیع مواقعے موجود ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ صوبہ سندھ میں ونڈ انرجی اور کول انرجی کے حوالے سے بھی غیر ملکی سرمایہ کار ی کے مواقعے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انرجی کے شعبہ میں صوبہ سندھ میں مختلف ممالک کی کمپنیاں بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.