ڈی سی او ‘ڈی پی او اور دیگر نے غسل دیکر حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز کردیا
بدھ 24 اگست 2016 21:42
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء)ڈی سی او قصور عمارہ خان اورڈی پی او سید علی ناصر رضوی نے غسل دیکر پنجابی زبان کے عظیم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ ؒکے 258ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
غسل مبارک کی تقریب میں رکن قومی اسمبلی وسیم اختر شیخ ‘حاجی صفدر انصاری ‘منیجر اوقاف گلزار احمد خاں ‘ممبران امور مذہبی کمیٹی دربار بابا بلھے شاہ ؒ‘صحافیوں اور زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
اس موقع پر دربار بابا بلھے شاہ ؒکو عرق گلاب سے غسل دیا گیا اور چادر پوشی کی رسم اداکی گئی اور ملک و قوم کی ترقی ،کامیابی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔ بعدازاں ڈی سی او اور ڈی پی او نے عرس مبارک کے موقع پر کئے گئے سیکورٹی و دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا ۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
گندم سکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،مراد علی شاہ
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.