پہلی سے بارہویں جماعت کے طلبہ کیلئے سافٹ ویئرمتعارف
پورٹل کے ذریعے اساتذہ اور طالبعلم اہم معلومات کا ڈیٹا بینک محفوظ کرسکیں گے سافٹ ویئرطالبعلموں کی بیرون ملک اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلے کیلئے بھی معاون ثابت ہوگا
جمعرات 25 اگست 2016 12:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اگست۔2016ء) رطانیہ کی معروف کمپنی امپریل کنسلٹنٹ نے پہلی سے بارہویں کلاس کے طالبعلموں کیلئے پڑھانا، مشق اور امتحان کا ایک جدید تعلیمی پورٹل کراچی میں متعارف کرا دیا جس کے ذریعے ان کے تعلیمی نصاب کو بچوں کی نفسیات اور ضروریات کے مطابق مختلف مراحل میں تقسیم کیا جاتا ہے۔یہ جدید طریقہ روایتی اور فرسودہ طریقہ تعلیم کو یکسر بدل دے گا جس کے باعث مستقبل میں ذہین طالبعلم پیدا کئے جا سکیں گے۔
اس پورٹل کے ذریعے لیکچرز، ہوم ورک، ٹیسٹ اور بے شمار تعلیمی سرگرمیوں کو بذریعہ کمپیوٹر کیا جا سکے گا۔اس تعلیمی پورٹل کی تقریب رونمائی پاکستان میں ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری تعلیم سندھ فضل الرحمن پیجوہو تھے جبکہ تقریب میں یمن کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ، مراکش کے اعزازی قونصل جنرل اشتیاق بیگ اور مختلف ممالک کے سفارتکاروں کے علاوہ تعلیمی اداروں کے سربراہان، پرائیویٹ ٹیچرز ایسوسی ایشنز اور وزارت تعلیم کے اعلیٰ افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.