ہدایتکار شاہد عثمان نے اپنی نئی پشتو فلم ”غلام“ کو معروف سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کے نام سے منسوب کر دیا
جمعرات 25 اگست 2016 13:19
مردان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست۔2016ء ) پشتو فلموں کے نوجوان ہدایتکار شاہد عثمان نے اپنی نئی پشتو فلم ”غلام“ کو دُنیا کے عظیم شخصیت اور معروف سماجی کارکن عبد الستار ایدھی (مرحوم) کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہدایت کار شاہد عثمان نے کہا کہ میری نئی پشتو فلم ”غلام“ کثیر سرمایہ سے بننے والی بین الاقوامی طرز پر بننے والی پشتو زبان کی پہلی فلم ہے جس مین جدید ٹیکنالوجی کا استعمال منفرد انداز میں کیا گیا ہے۔
فلم کی شوٹنگ مانسہرہ میں جاری ہے جس کی ریکارڈنگ میں آصف خان، ارباز خان، آفرین پری، جہانگیر خان، ریما خان،دلبر منیر، سحر خان، زمان بغدادی، تواب سرحدی، طارق جمال، زرداد بلبل، عطاء اللہ، رحیم شہزاد، کچکول خان، پاک پٹھان اور دیگر فنکار حصہ لے رہے ہیں۔ فلم کی نمائش عید الاضحی پر ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.