دبئی: دبئی کی سکول بسوں میں نیا ٹریکنگ سسٹم نصب
جمعرات 25 اگست 2016 13:56
دبئی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 اگست 2016ء ) : متحدہ عرب امارات میں تعلیمی سال اگلے ہفتے سے شروع ہو رہا ہے ۔ تعلیمی سال کے شروع ہونے سے پہلے دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے ) نے دبئی کی سکول بسوں کو نئی ٹیکنالوجیسے لیس کر دیاہے ۔ نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے سکول بسوں میں جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم نصب کر دیا گیاہے ۔
(جاری ہے)
دبئی کی متعدد سکول بسوں میں پہلے ہی سیٹلائٹ ٹریکنگ سسٹم نصب ہے لیکن اس منصوبے سے تما م سکول بسوں میں 100فیصد جی پی ایس سسٹم نصب کر دیاگیاہے ۔
اسکے علاوہ سکول بسوں میں نصب سیٹوں کے فاصلے کو بھی کم گیاہے ۔بڑی بسوں میں ایک طرف دو سیٹیں جبکہ دوسری طرف تین سیٹیں نصب کیں گئی ہیں۔ پچھلے سال پرانی بسوں میں 40 بچے سکول بس میں جاسکتے تھے ۔ اس سال انہی بسوں میں 60 بچے بیٹھنے کی گنجائش پیدا کی گئی ہے۔نئی سہولیات میں بس میں آتشزدگی کی صورت میں آگ بجھانے کے لیئے دو اضافی فائر سلنڈر لگائے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.