ایڈوانس ٹیکس کے نوٹس جاری ہونے پر فلور ملز مالکان کی ممبر ایف بی آر سے ملاقات
جمعرات 25 اگست 2016 17:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) اور ایف بی آر میں طے پانے والا ود ہولڈنگ ٹیکس ایڈوانس ٹیکس کا معاملہ کے باوجود راولپنڈی اور اسلام آباد کی بعض فلور ملوں کو نوٹس پر پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو،گروپ لیڈر عاصم رضا ، میاں ریاض اورطارق صادق کی ممبرڈاکٹر ارشاد(آئی، آر) ایف بی آر سے ملاقات کی جس کے دوران ایف بی آر جانب سے بلاجواز ایڈوانس ٹیکس کے نوٹسسز جاری ہونے کے معاملے پر بات چیت کی گئی ۔
جس پر ممبر ایف بی آ ر ڈاکٹر ارشاد نے ایف بی آر کے فیلڈ اسٹاف کی جانب سے (ود ہولڈنگ ٹیکس) ایڈوانس ٹیکس کے نوٹس جاری ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فلو رملز ایسوسی ایشن کے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ ایڈوانس ٹیکس کا معاملہ تو پہلے ہی طے پا چکا ہے لہذا اگر محکمے کے فیلڈ اسٹاف کی جانب سے غلطی کی بناء پر اگر کوئی نوٹس جاری ہوئے ہیں تو آئندہ اس قسم کی غلطی دوبارہ نہیں دہرائی جائے گی تاکہ انہو ں نے کہاکہ محکمانہ طور پر بھی وہ خود دیکھیں گے کہ اس طرح کی غلطی کیوں ہوگئی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آئندہ فلور ملز ایسوسی ایشن کو اس ایڈوانس ٹیکس کے معاملے میں کسی بھی قسم کی شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔ بلکہ ایف بی آر کے فیلڈ سٹاف سے اس معاملہ پر سختی سی عملدرآمد کروایا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.