وفاق2018تک ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کردیگا، موجودہ حکومت نے صوبے کے ساتھ بجلی کے خالص منافع اور دیگرتمام امورطے کرلئے ہیں ، کے پی کے حکومت اس حوالے سے کسی قسم کا تعاون نہیں نہیں کررہی،
وفاقی وزیرمملکت عابرشیرعلی کی واپڈاہاؤس پشاورمیں میڈیاکو بریفنگ
جمعرات 25 اگست 2016 20:24
پشاور۔25 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہاہے کہ وفاق پورے ملک سے مارچ2018ء تک پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرکے توانائی کے شعبے میں انقلاب لاناچاہتاہے تاہم خیبرپختونخواحکومت صوبے میں گرڈسٹیشنزکے لئے زمین کی خریداری کے حوالے سے رکاوٹیں ڈال رہی ہے تاکہ اگلے انتخابات سے قبل عوام میں یہ تاثردے کہ صوبے میں بجلی کے تمام مسائل کے حل نہ ہونے کی وجہ وفاق ہے تاہم پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اس مکروہ پروپیگنڈہ میں ناکام ثابت ہوگی۔
واپڈاہاؤس پشاورمیں میڈیاکو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہاکہ پرویزخٹک جھوٹ بول کرعوام کوگمراہ کررہے ہیں کہ وفاق صوبے کے 600میگاواٹ بجلی کو چوری کررہاہے موجودہ حکومت نے صوبے کے ساتھ بجلی کے خالص منافع اور دیگرتمام امورطے کرلئے ہیں لیکن کے پی کے حکومت اس حوالے سے کسی قسم کا تعاون نہیں کررہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.