فاٹا ارکان کاقائمہ کمیٹی برائے سیفران کے اجلاس میں خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ کی عدم شرکت پر احتجاجاً واک آؤٹ، چیئرمین کمیٹی کی طرف سے اگلے اجلاس میں پولیٹیکل ایجنٹ کی شرکت کی یقین دہانی پرارکان نے احتجاج ختم کیا
کمیٹی کی سفارشات پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا جاتا ، پولٹیکل ایجنٹس کمیٹی میں حاضر ہونا بھی گوارا نہیں کرتے ، ارکا ن کمیٹی کا موقف حکومت افغان مہاجرین کیلئے ویزے کی شرائط نرم کرے، کمیٹی کی سفارش
جمعرات 25 اگست 2016 21:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کے اجلاس سے کمیٹی کے رکن غالب خان سمیت دیگر فاٹا ارکان کا خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ کی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت پر احتجاجاً واک آؤٹ، چیئرمین کمیٹی کی طرف سے اگلے اجلاس میں پولیٹیکل ایجنٹ کی شرکت کی یقین دہانی پرارکان نے واک آؤٹ ختم کیا ، ارکان نے کہا کہ کمیٹی کی سفارشات پر کوئی عمل درآمد نہیں کیا جاتا ، پولٹیکل ایجنٹس کمیٹی میں حاضر ہونا بھی گوارا نہیں کرتے ، کمیٹی نے سفارش کی کہ حکومت افغان مہاجرین کے لئے ویزے کی شرائط نرم کرے۔
جمعرات کو سیفران کمیٹی کا اجلاس یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے چیئر مین جمال الدین کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ارکان کو فاٹا میں ہونے والے ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی ، کمیٹی کی سفارش کی کہ عالمی ادارے کا ریفیوجی افیکٹڈ اینڈ ہوسٹک ایریا پروگرام ( RAHA)میں قبائلی علاقوں کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ 80 کی دہائی میں افغان جہاد کے دوران اس خطے نے بھی مہاجرین کی میزبانی کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.