ٹھیکے بیچنے کا اگرکسی کے پاس ایک بھی ثبوت ہے تو پیش کیا جا ئے ہم انہیں نشا ن عبرت بنا دینگے، ڈاکٹر محمد اقبال
ہما رے دورحکو مت میں آ ج تک ایک بھی کر پشن کا کیس سامنے نہیں آ یا ہے،صرف اخباری بیا نات دینے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا، وزیر تعمیرات گلگت بلتستان
جمعرات 25 اگست 2016 22:16
گلگت ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء) وزیر تعمیرات گلگت بلتستان ڈاکٹر محمد اقبا ل نے کہا ہے کہ ٹھیکے بیچنے کا اگرکسی کے پاس ایک بھی ثبوت ہے تو پیش کیا جا ئے ہم انہیں نشا ن عبرت بنا دینگے ۔ہما رے دورحکو مت میں آ ج تک ایک بھی کر پشن کا کیس سامنے نہیں آ یا ہے ۔صرف اخباری بیا نات دینے سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا ۔ہم کر پشن کے خا تمے کیلئے آ ئے ہیں نہ کہ کر پشن کر نے آ ئے ہیں ۔
بعض لوگ اخباری بیا نا ت کے سہارے اپنے آ پ کو ہیرو بنانے کی نا کا م کوشش کررہے ہیں ،من گھڑ ت بیا نا ت کر پشن کے بے تاج بادشاہوں کا پسند یدہ کھیل ہے،مسترد شدہ ٹولہ یو نین کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے ہیں یہ عوام کی کیا خاک خدمت کریں گے ،اپنے ایک بیا ن میں صو با ئی وزیر نے مزیدکہاہے کہ میں پوری ذمہ داری کے ساتھ کہتاہوں کہ میرے ادارے میں کرپشن کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.